فرحان علی قادری پلس اکرام رضا قادری
Moderators: Mudassir Khan, Angel, mwa78692
محمد فرحان علی قادری کیوٹی وی کراچی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ان کی کوئل کی طرح دیدازیب آواز سننے والوں کو کبھی نہیں بھولتی۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے مذہب میں ایسے ہیرے اور موتی موجود ہیں جو اپنے پیارے آقا ؐ کی مدحت سرائی میں مشغول ہیںاور یہ ہی ان کی پہچان ہے۔فرحان بھائی کی طرح وطنِ عزیز کا ایک اور ابھرتا ہوا سٹار جسے نعت خوانی کا بے تاج بادشاہ کہا جائے تو کم نہیںہے۔ان کی آواز میں اللہ تعالیٰ نے بہت مٹھاس رکھی ہے جب وہ محفل میں پڑھتے ہیں تو غلاموں کو عشقِ نبی ؐ میں جھومنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔اس سپر سٹار نعت خوان کا نام محمد اکرام رضا قادری ہے۔اور وہ ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ میں رہائش پذیر ہیں۔ان کا کیوٹی وی کراچی سے نیا ریلیز ہونے والا البم ''سوہنے دی محفل سجا'' عوام میں بے حد مقبول ہوا۔گذشتہ دنوں تلہ گنگ کی ایک محفل نعت میں فرحان بھائی اور اکرام بھائی نے ایسی پروفارمنس دی جسے بھلائے بھی نہیں بھلایا جاسکتا۔ماشاء اللہ وطن عزیز میں ایسے نامور ثناء خوان ہمارے لیے باعث فخر کی بات ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں اضافہ عطا فرمائے(آمین)۔
- Attachments
-
- flo63v.jpg (196.08 KiB) Viewed 36 times
-

ziaqadri - Junior Member

- Posts: 3
- Joined: Thu Feb 11, 2010 10:43 am
1 post • Page 1 of 1
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 2 guests